کوہلو: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے 3 کارکن ہلاک

30

 

کوہلو : بلوچستان کے علاقےکوہلو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

 

لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہلو کی تحصیل کاہان میں پیش آیا۔  نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افرادکا تعلق مبینہ طور  پرکالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے۔

 

لیویز کے مطابق  علاقے کو گھیرے میں لےکر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

تبصرے بند ہیں.