بینونی: انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح کون ہوگا، فیصلہ آج ہوگا۔
واضح رہے کہ بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔

تبصرے بند ہیں.