کراچی کے لوگوں نے ہم پراعتماد کیا ، 18 نشستوں پر ایم کیوایم لیڈ کررہی ہے: مصطفی کمال

55

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال   کاکہنا ہےکہ  ایم کو ایم کراچی میں کامیابی کا یا ریکارڈ بنانے جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے لوگوں نے ہم پراعتماد کیا ہے، کراچی کی 18 نشستوں پر ایم کیوایم لیڈ کررہی ہے۔ مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ کل سے کراچی کی ذمے داریاں ہمارے کندھوں پر آئیں گی، کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.