بلاول بھٹو کو موقع دیں تاکہ آپ کے حقوق کے لیے لڑسکے:آصفہ بھٹو زرداری

108

سانگھڑ:آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کو موقع دیں کہ آپ اور آپ کے حقوق کے لیے لڑسکے۔آصفہ بھٹو زرداری نے  انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ  بلاول بھٹو کو موقع دیں کہ آپ اور آپ کے حقوق کے لیے لڑسکے۔

 

آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میرے نانا شہید ذوالفقار بھٹو بھی یہاں آئے تھے، میں بھی آج آپ بھائیوں، بزرگوں کے درمیان ہوں۔ آپ کی محبتیں یاد رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو اکثریت سے کامیاب کروائیں۔ان کاکہنا تھا کہ   بلاول بھٹو کا منشور ملک کے ہر فرد کے لیے بہتر ہے، اس کا ساتھ دیں۔

تبصرے بند ہیں.