اذان اویس کی شاندار سنچری، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

77

 

دبئی : انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے  روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی  ہے۔ پاکستان کی جانب سے ازان اویس کی شاندار سنچری 105رنز اسکور کیے ۔

 

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے پاکستان کو 260 رنز کا ہدف دیا ۔ پاکستان کی جانب سے  فاست بالر محمد ذیشان نے 46 دیکر 4 وکٹیں اپنے نام کیں ۔عبید شاہ اور عامر حسن نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

 

جواب  میں پاکستان نے ہدف   47 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔پاکستان کے کپتان سعد بیگ نے 69 رنز کی اننگز کھیلی اور آؤٹ نہیں ہوئے۔

تبصرے بند ہیں.