عماد وسیم نے کراچی کنگز کو خیر بادکہہ دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے

29

کراچی :عماد وسیم نے کراچی کنگز کو خیر بادکہہ دیا، آئندہ سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے ۔

 

عماد وسیم نے  پاکستان سپر لیگ کے نئے سیزن  کے لیے کراچی کنگز کو خیر بادکہہ دیا، آئندہ سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے ۔عماد وسیم نے حسن علی کی جگہ کراچی سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کیاہے۔

 

یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.