طالبان جانتے ہیں ٹی ٹی پی والے کہاں سے حملے کررہے ہیں: انوارالحق کاکڑ

79

اسلام آباد : نگران وزیرا عظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ  طالبان جانتے ہیں ٹی ٹی پی والے کہاں سے حملے کررہے ہیں۔

 

نگران وزیرا عظم انوار الحق کاکڑنے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو میں کہاکہ     طالبان جانتے ہیں ٹی ٹی پی والے کہاں سے حملے کررہے ہیں۔

 

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ     اب یہ فیصلہ افغان طالبان کو کرنا ہے کہ وہ ان کو ہمارے حوالے کرتے ہیں یا ان کے خلاف کارروائی کرتے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.