لاہور :سی آئی اے پولیس اقبال ٹاؤن کے ڈی ایچ اے فیزنائن میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا
لاہور : سی آئی اے پولیس اقبال ٹاؤن کا ڈی ایچ اے فیزنائن میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا .
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ڈاکو عثمان علی عرف تیلااویس چیمہ کا فرنٹ مین اور اجرتی قاتل تھا، پولیس ٹیم ملزمان کی گرفتاری کیلئے ا ڈی ایچ اے فیزنائن پہنچی تو ملزمان نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلا ک ہوگیا ۔
تبصرے بند ہیں.