توہین عدالت کیس،عمران خان نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

17

اسلام آباد :توہین عدالت کیس میں عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کروا دیا ۔

 

عمران خان نے جواب میں موقف اختیار کیا کہ  انہوں نے  جانتے بوجھتے سپریم کورٹ  کی  حکم عدولی نہیں کی ،، ان کا کہنا تھا کہ میں یقین دہانی کرواتا ہوں مجھے 25 مئی کی شام کو عدالتی حکم بارے آگاہ نہیں کیا گیا، نادانستہ طور پر اٹھائے گئے قدم پر افسوس ہے ۔

تبصرے بند ہیں.