منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت، وزیراعظم کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور

19

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت ، احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ۔

 

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی ۔ معزز جج صاحب نے شہباز شریف کو عدالت پیشی کے لیے نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی ۔ عدالت نے حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کرلیا ۔

 

عدالت نے حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ہے ۔

 

 

 

 

 

تبصرے بند ہیں.