ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی سکواڈ کا اعلان 

155

 

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ورلڈ کپ کے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ 

 

ٹیم کا اعلان چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ٹیم کا اعلان کیا ۔ ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے ۔

 

ورلڈ کپ کے15 رکنی سکواڈ میں بابر اعظم ،شاداب خان ،محمد رضوان، حارث رؤف ، آصف علی ، حیدر علی ،خوشدل شاہ ،محمد حسنین، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، افتخار احمد، شان مسعود، عثمان قادر  شامل ہیں۔ فخر زمان ، محمد حارث(وکٹ کیپر) اور شاہنواز دھانی ریزور کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

تبصرے بند ہیں.