ایشیا کپ فائنل : پاکستان نے ٹاس جیت لیا 

25

 

دبئی : ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

 

کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آج ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں حسن علی اور عثمان قادر کی جگہ نسیم شاہ اور شاداب خان کی واپسی ہوئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.