ریلوے کرایوں میں بھی اضافہ

5

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے بھی مسافر اور مال بردار گاڑیوں کے کرائے میں اضافہ کردیا ہے.

 

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا  ہے جس کے مطابق تمام مسافر ٹرینوں کے کرائے میں پانچ فیصد اضافہ  جبکہ  مال بردار گاڑیوں کے کرائے میں دس فیصد اضافہ کردیا گیا  ہے۔پارسل لیگج کے کرایوں میں بھی  پانچ فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.