سندھ میں سی این جی سٹیشنز 4 روز کیلئے بند کر دئیے گئے

38

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی سٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز آج سے 4 روز کیلئے بند کر دئیے گئے ہیں جو اب 16 مئی کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے۔ 

تبصرے بند ہیں.