پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منسوخ ہونے کا امکان

271

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے  منسوخ ہونے کا امکان ۔تاہم ابھی پی سی بی کی طرف سے کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کی وجہ سے میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

حکام کے مطابق دونوں ٹیموں کو اپنے کمروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دوکھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آئے ہیں ۔

میچ کی منسوخی کے بارے میں ابھی پی سی بی کی طرف سے کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا ۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اٹھارہ برس بعد پاکستان کے دورے پر آئی ہے ۔

تبصرے بند ہیں.