پاکستان میں  بچوں کی ویکسی نیشن بھی شروع کرنے کا فیصلہ

186

 

اسلام آباد : پاکستان میں پندرہ سال عمر کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ویکسینیشن کا آغاز 13 ستمبر سے ہو گا۔

 

ذرائع کے مطابق پندرہ تا اٹھارہ سال کے بچوں کو فائزر کورونا ویکسین لگائی جائے گی ۔ این سی او سی نے 15 تا 18 سال والوں کی ویکسینیشن کی منظوری دیدی ہے۔

تبصرے بند ہیں.