مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

196

 

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،مریم اورنگزیب نے ٹوئٹرپیغام میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے

مریم اور نگزیب نے قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے ،واضح رہے مریم نواز چند روز قبل آزاد کشمیرمیں الیکشن مہم کے سلسلے میں بڑے بڑے جلسوں میں شریک ہو ئی تھیں جہاںپارٹی کےاہم رہنمائوں نے بھی شرکت کی تھی ۔

تبصرے بند ہیں.