نیویارک : امریکی خاتون ایانہ ولیمز نے اپنے 24 فٹ لمبے ناخن تیس سال بعد کٹو دیے ۔
غیر ملکی میڈٰیارپورٹس کے مطابق ایانہ کے ناخن فلوریڈا کے ایک عجائب گھر میں رکھے جائیں گے تاکہ لوگ انہیں دیکھ سکیں ۔ خاتون نے اپنےناخنوں کے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دیکھ بھال کے بہت خرچا کرنا پڑتا تھا۔
ان کا کہناتھاکہ انتے طویل ناخنوں کو برقرار رکھنے کے لیے میں بہت محتاط زندگی گزار رہپی تھی ، اس بات کا خیال رکھنا پڑتاتھا کہ کہیں ان سے میں خؤد زخمی نہ ہو جائوں یا کہیں ٹروا ہی نہ بیٹھوں ۔
ایانہ نے ناخنوں کی حفاظت کرن کے ساتھ ساتھ خاص خرچہ بھی کیا ، ان پر ہر دو سے تین دن بعد کئی نیل پالش کی بوتلیں خرچ ہوتی تھی ۔
تبصرے بند ہیں.