"ثاقب نثار نے عدلیہ کے اعلیٰ منصب کو بے توقیر کیا "
لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے قریبی دوست ، کلاس فیلو اورسابق آئی جی موٹر وے ذوالفقار چیمہ نے کہا ہے کہ جسٹس ثاقب نثار نے عدل کے سب سے بلند منصب کو بے توقیر کیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کی بھی عزت خاک میں ملا دی ۔ سابق آئی جی موٹر وے…