براؤزنگ ٹیگ

Zardari

آصف زرداری نے پارٹی میں جان ڈالنے کیلئے بلاول کو جارحانہ تقریر کا کہا، خود نگرانوں کی خوشنودی کیلئے…

کراچی :سینئر صحافی فاروق اقدس کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین کی سیاسی چالوں اور جنبش ابرو سے مہروں کو متحرک رکھنے کے فن کے حوالے سے کہا جاتا تھا کہ آصف زرداری کی سیاست کو سمجھنے کیلئے پی ایچ ڈی ضروری ہے لیکن…

آصف زرداری ن لیگ سے معاملات طے کرکے دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی : آصف زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ دبئی میں آصف زرداری اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی طویل بیٹھک ہوئی۔ تاہم اب زرداری ن لیگ سے معاملات طے کرنے کے بعد دبئی سے کراچی واپس پہنچ گئے ہیں ۔ گزشتہ کئی روز سے پاکستان…

” پہلے لوگوں کو امیر کرو پھر ٹیکس لگاؤ”،آصف زرداری کی تجویز

لاہور:پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کاکہنا ہے کہ پہلے لوگوں کو امیر کرو پھر ٹیکس لگاؤ۔انہوں نے ایف پی سی سی آئی کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ میثاق جمہوریت پر بات کرنے اور میثاق معیشت پر طویل پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے۔ان کاکہنا تھا…

ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں،جیالوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کودفن کردیا:بلاول بھٹور زرداری

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر جلسے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے بھی کراچی میں صرف ٹریلر دکھا یا ہے ۔دہشت گردوں کو پورے ملک سے فارغ کریں گے ۔پورے ملک سے ان سیاسی دہشت گردوں…

ن لیگ خود کو شریف فیملی سے علیحدہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیش رفت ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر نون لیگ شریف فیملی سے خود کو علیحدہ کرتی ہے تو یہ ایک مثبت پیش رفت ہو گی ۔ سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی ضرورت ہے نواز ۔شریف…

زرداری مافیاز کے گاڈ فادر ہیں، تحریک انصاف کا گھوٹکی سے کراچی تک لانگ مارچ کا اعلان 

کراچی : تحریک انصاف نے سندھ حکومت کے خلاف 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور و صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کہتے ہیں پیپلز پارٹی والے وعدے کرکے مکر جاتے ہیں۔ کراچی میں پی…

آصف زرداری کا نواز شریف سے متعلق بیان افسوسناک ہے: شہباز شریف

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے آصف زرداری  کا نواز شریف سے متعلق  بیان افسوسناک ہے۔نواز شریف کی  پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی ہمیشہ سے ناقابل تردید رہی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  زرداری…

علی ڈار اور شرجیل میمن نواز شریف اور زرداری کے پیسوں کے پہرے دار ہیں: فواد

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ شرجیل میمن اور اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار (جو نواز شریف کے داماد بھی ہیں) کی اپنی کوئی حیثیت نہیں، یہ نواز شریف اور زرداری کے پیسوں کے پہرے دار ہیں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں…

 آصف علی زرداری پر تاحیات نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی

کراچی :سابق صدر آصف علی زرداری پر تاحیات نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی ،اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے درخواست گزار کی طرف سے آصف علی زرداری کی طرف سے اثاثے چھپانے کی درخواست دائر کی گئی ہے ۔ آصف علی زرداری کی نا اہلی کیلئے…