پاکستان ہاکی ٹیم گول کیپر کے بغیر ہی ڈھاکہ روانہ ہوگئی
کراچی : پاکستانی ہاکی ٹیم گول کیپر کے بغیر بڑے ایونٹ میں شرکت کے لئے ڈھاکہ روانہ ہوگئی ۔ہاکی ٹیم میں موجود چاروں گول کیپر ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے بنگلہ دیش روانہ…