نورمقدم کیس کے ملزم ظاہر جعفر کا ہسپتال میں چیک اپ کیا گیا
اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹروں نے اس کا طبی معائنہ (چیک اپ) کیا ہے۔
نیونیوز کے مطابق نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے پولیس حکام کو شکایت کی تھی کہ اس کے سر میں درد ہے جس پر…