جناح ہاؤس سمیت دیگر مقدمات کے چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع
لاہور: پراسیکیوشن نے 9 مئی کو جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات کے چالان انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کرادیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، عمر چیمہ ، میاں محمود الرشید قصور وار قرار دے دیئے گئے۔
چالان میں ڈاکٹر…