براؤزنگ ٹیگ

World JoJewtesvri Tournament

پاکستانی کھلاڑیوں کا ایک اور زبردست کارنامہ ،7 گولڈ میڈل جیت لیے 

لاہور :پاکستانی کھلاڑیوں کا ایک اور کارنامہ ،آن لائن ورلڈ جوجسٹواری ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے ،پاکستان نے جوجسٹو کے آن لائن مقابلوں میں سات گولڈ میڈل اور چار سلور میڈل جیت لیے ۔ ورچوئل ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ایشل فاطمہ، مشل…