براؤزنگ ٹیگ

World Bank

آئی ایم ایف شرائط کے بعد مہنگائی بجٹ تیار،قیمتوں میں حیران کن اضافہ کیلئے ہو جائیں تیار

اسلام آباد:آئی ایم ایف شرائط کے بعد  منی بجٹ تیار،مہنگائی کا ایک اور طوفان سر پر آگیا، 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا پلان بن چکا ،  موبائل فون، اسٹیشنری اور پیک فوڈ آئیٹمز بھی مہنگی ہونے کا مکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ نمائندہ…

عالمی بینک کی افغانستان کیلئے منجمد ٹرسٹ فنڈ میں سے امداد جاری جاری کرنے کی حمایت

جنیوا: عالمی بینک کے بورڈ نے منجمد ٹرسٹ فنڈ میں سے افغانستان کیلئے 20 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سے زائد کی امدادی رقم جاری کرنے کی حمایت کر دی۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی بینک نے مذکورہ رقم 2…

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بحال کرنے سے انکار کر دیا

واشنگٹن: عالمی بینک نے افغانستان کی امداد کی بحالی کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تباہ حال معیشت میں کام کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک کے چیف ڈیوڈ مالپاس نے سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ…

پاکستان میں مہنگائی سے پریشان عوام کو ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا

 اسلام آباد:مہنگائی سے پریشان پاکستانی عوام کو ورلڈ بینک نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال مہنگائی کی شرح 8.9 فیصد تک جا سکتی ہے ،پاکستان کے آئی ایم ایف سے قرض معاہدے میں تاخیر سے معیشت کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ۔ ورلڈ بینک کی تازہ…

مہنگائی کم نہیں ہوگی ،عوام کو برداشت کرنا پڑیگا ،شوکت ترین 

اسلام آباد:وزیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کے زخموں پر مرحم رکھنے کی بجائے انہیں دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کم نہیں ہو سکتی ،قوم کو برداشت کرنی پڑیگی ۔ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیر خزانہ شوکت ترین نے ْعوام کو…

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا ہوم ورک مکمل ،اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد:حکومت کا شوکت ترین کو سینیٹر بنانے سے قبل مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا مصد 16 اکتوبر کو شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت پوری ہو جائے گی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق حکومت نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا ہوم ورک مکمل…

غریب ممالک کا قرضہ 12 فیصد بڑھ کر 860 بلین ڈالر تک پہنچ گیا: ورلڈ بینک

نیویارک: ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ کم آمدنی والے ممالک پر قرضوں کے بوجھ میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے اور کورونا کے وبائی مرض کے نتیجے میں 2020 میں یہ قرضے 860 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔ ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق، کم اور…

آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق بڑی پیشگوئی

 اسلام آباد :عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لْک رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی گروتھ 4 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ حکومت نے  شرح نمو 4.8 فیصد ہونے کا ہدف  مقرر کر رکھا ہے۔ آئی ایم ایف کے…

ای سی سی نے ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری موخر کر دی

اسلام آباد:وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت  ای سی سی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں ٹیکسٹائل پالیسی منظوری کیلئے پیش کی گئی۔خصوصی اجلاس میں ٹیکسٹائل پالیسی کا ایک نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے…

شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے چھٹکارے کا حل بتا دیا

اسلام آباد : وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ جی ڈی پی گروتھ 5 سے 7 فیصد ہوگی تو غریبوں کو فائدہ پہنچے گا، گروتھ جیسے ہی بڑھتی ہے توکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ جاتا ہے،مستحکم گروتھ ہوگی تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں پڑے گی،وزیر اعظم عمران خان…