واٹس ایپ نے نیا فیچر "وائس چیٹس” متعارف کرادیا
کیلیفورنیا: میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے تازہ ترین اپ ڈیٹ میں ایک نیا فیچر "وائس چیٹس" کا بیٹا ورژن متعارف کرایا گیا ہے، جو صارفین کو آسانی سے گروپ وائس گفتگو میں شامل ہونے اور چھوڑنے کی اجازت دیتا ہے۔
…