افغانستان کی ٹیم بھارت کے لئے بڑا خطرہ بن چکی ہے ، سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر
ممبئی : سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے افغانستان کی ٹیم کو بھارت کے لئے بڑا خطرہ قرار د ےدیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی ٹیم نڈر ہوکر کھیلتی ہے جبکہ بھارتی ٹیم خوف کا شکار ہوچکی ہے ۔
سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے ایک ویب سائٹ سے…