براؤزنگ ٹیگ

Weather Forecast

پہاڑی علاقوں میں برفباری, ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی

اسلام آباد: پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری، مری اور گلیات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی، میدانی علاقوں میں بھی دھند کا راج ہونے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 8 جنوری تک ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے…

شمال مشرقی پنجاب،جنوبی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کیساتھ بارش، بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے…

اسلام آباد:  شمال مشرقی پنجاب، جنوبی خیبر پختونخوا،کشمیراورساحلی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب کے زیادہ…

سیر و سیاحت کے شوقین افراد کو محکمہ موسمیا ت نے خوشخبر ی سنا دی 

لاہور :سیر و سیاحت کے شوقین افراد کو محکمہ موسمیا ت خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش کیساتھ ساتھ پہاڑوں پر برف باری کا واضح امکان ہے ،مری سمیت گلیات کے تمام علاقوں میں برف باری کا امکان ہے ۔ نمائندہ نیو نیوز…

طوفانی بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا 

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں کیساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی ،ماہرین موسمیات کا کہنا ہے جم کر برسنے والے مون سون بادلوں کی سندھ میں انٹری ہو چکی ،محکمہ موسمیات نے 2 اکتوبر تک اربن فلڈنگ کا الرٹ جا ری کر دیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے…

سردیاں آنے سے قبل محکمہ موسمیات نئی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد :محکمہ موسمیات نے موسم سرما آنے سے قبل ملک کے جنوبی حصے میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ 27 ستمبر کی رات سے مون سون ہوائیں شدت سے سندھ میں داخل ہوسکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مون سون ہوائیں 2 اکتوبر تک وقفے وقفے سے…

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی سامنےآگئی 

اسلام آباد:لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں دھواں دار بارش نے پورا پنجاب ہی جل تھل کر دیا ،جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر ، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش…

مون سون کی طوفانی بارشوں کیلئے ہو جائیں تیار !محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور :محکمہ موسمیات نے مون سون کی طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ،ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کے نئے سسٹم کی پیشگوئی کر دی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ جمعہ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی توقع ہے ،بارشوں…