شمالی وزیر ستان: پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ،سرچ آپریشن میں فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید
شمالی وزیرستان :شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وار م میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔شمالی وزیرستان کے علاقے میں پولیو ٹیم دہشت گردوں کے نشانے کی زد میں آگئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں میں فائرنگ…