جنوبی وزیر ستان: جنوبی وزیر ستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد ہوا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں دیسی ساختہ بارودی سرنگیں بنانے والا سامان، سب مشین گنز، آرپی جی 7، دستی بم اور مختلف بور کے ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔
تبصرے بند ہیں.