امریکا اگر کسی بڑی طاقت سے جنگ کرے گا تو اس کی وجہ سائبر حملے ہوں گے: جوبائیڈن
نیو یارک: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا اگر کسی بڑی طاقت سے جنگ کرے گا تو اس کی وجہ سائبر حملے ہوں گے ۔
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ سائبر حملوں کے باعث ہونیوالی جنگ ایک بڑی اور حقیقی لڑائی…