براؤزنگ ٹیگ

war

 انسٹاگرام نےفلسطین کی حمایت پر اشنا شاہ کا اکاؤنٹ ‘شیڈو بین’ کر دیا

کراچی:  فلسطین کی حمایت کرنے پر  پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اُشنا شاہ کاانسٹاگرام اکاؤنٹ 'شیڈوبین' (shadow banned) کردیا گیا۔ اشنا شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میں…

سویلا بریورمین کا برطرفی کے بعد برطانوی وزیر اعظم پر الزامات کی بوچھاڑ

لندن: سابق برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریور مین نے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اپنا استعفیٰ پیش کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ سویلا بر یورمین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنا استعفیٰ پوسٹ کیا جس میں…

پاکستان کا غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم  نے کہا پاکستان فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ پاکستانی سفیر منیر اکرم  نے غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

اسرائیل فلسطین جنگ بندی،سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد نا منظور

نیو یارک:  اسرائیل فلسطین جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی۔قرار داد کی منظوری کے لیے 9 ووٹ درکار تھے تاہم،  روسی قرارداد کے حق میں 5 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔ قرار داد کی منظوری کے…

غزہ کے قیدیوں نے تاریخ کی سب سے بڑی جنگ ‘ اقصیٰ کا طوفان’ شروع کر دی، 7 ہزار راکٹ…

بیت المقدس:  غزہ  کی پٹی سے اسرائیل پر  اچانک7 ہزار  راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں کم از کم 22 اسرائیلی ہلاک 500 سے زائد  افراد زخمی ہوئے اور 35 افراد کو یرغمال بنا دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق  حماس کے عسکری  ونگ  کے…

جدہ امن سمٹ کےبعد روس کے یوکرین پر حملے تیز، 8افراد ہلاک، 31 شدید زخمی

ڈونیٹسک:   مشرقی یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے کے شہر پوکروسک میں دو روسی میزائلوں کے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنانے کے بعد کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 31 دیگر زخمی ہو گئے۔ یوکرین کے حکام کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیوز اور تصاویر میں…

امریکا نے طالبان کیساتھ مذاکرات کو پیشہ ورانہ اور دوٹوک قرار دیدیا

دوحہ: امریکا نے طالبان کیساتھ دوحہ میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کو پیشہ ورانہ اور دوٹوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں باتوں سے نہیں بلکہ کاموں سے پرکھا جائے گا۔ یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کی جانب سے جاری ہونے والے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور ممکنہ جنگ کو روکنا ضروری ہے: عمران خان

نیویارک: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دیگر ہمسائیوں کی طرح بھارت کے ساتھ بھی امن کا خواہش مند ہے ، اب یہ بھارت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے سازگار ماحول بنائے ۔ پاکستان اور بھارت…

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے تمام اقسام کی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ جانی اور مالی نقصان اٹھایا ہے ۔ دہشتگردی کے شکار افراد کی یاد میں عالمی دن پر ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ آج…