وزیر اعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کرینگے
میانوالی : وزیراعظم عمران خان آج اپنے آبائی شہر میانوالی کا دورہ کریں گے جہاں وہ نمل کالج ڈوونر سے ملاقات اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا آج میانوالی کا دورہ متوقع ہے ۔ جلسہ عام میانوالی…