وزیر اعظم عمران خان سے ازبک صدر کا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد:ازبک صدر شوکت مرزی نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ ازبک صدر نے وزیر اعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور ازبکستان کے…