امریکی وزارت صحت میں پہلی مرتبہ فوراسٹار خواجہ سرا آفیسر کو شامل کرلیا گیا
واشنگٹن : امریکی وزارت صحت میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا فوراسٹار آفیسر کو شامل کرلیا گیا ۔ 63 سالہ ڈاکٹر ریچل لیوائن اب امریکی پبلک ہیلتھ سروس کمشنڈ کے ایڈمرل ہیں ۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے صحت نے ملکی تاریخ…