براؤزنگ ٹیگ

US troops

افغانستان میں امریکا کو شکست دنیا کیلئے ایک اہم سبق ہے: طالبان

کابل: طالبان نے افغانستان سے امریکا کی پسپائی کے بعد کہا ہے کہ اس میں دیگر حملہ آوروں، ہماری آئندہ آنے والی نسلوں اور دنیا کیلئے ایک اہم پیغام ہے۔ یہ بات طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ پر بات…

افغان سرزمین امریکی قبضے سے آزاد، 20 سالہ طویل جنگ کا اختتام

کابل: افغانستان کی سرزمین سے امریکا سمیت تمام اتحادی ممالک کی فوجوں کا انخلا مکمل ہو چکا ہے۔ 31 اگست کی ڈیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے امریکی فوج کا آخری جہاز بھی اپنے فوجیوں کو لے جا چکا ہے۔ اس وقت کابل ایئرپورٹ کا مکمل کنٹرول طالبان نے سنبھال…

امريکی فوجی دستوں کیساتھ کام کرنے والے افراد کا پہلا گروپ پناہ کیلئے امريکا پہنچ گيا

کابل : افغانستان ميں امريکی فوجی دستوں کے ساتھ کام کرنے والے افراد کا پہلا گروپ پناہ کے ليے امريکا پہنچ گيا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ، ايک خصوصی پرواز کے ذريعے 221 افغان شہريوں ، بشمول 72 بچوں کو واشنگٹن کے ہوائی اڈے پر پہنچايا گيا ۔ ان ميں…

افغانستان سے امریکی افواج کا 90 فیصد سے زائد انخلا مکمل ہو چکا: پینٹا گون

نیو یارک: پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا 90 فیصد سے زائد انخلا مکمل ہو چکا ہے ۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ، فوجی اہلکاروں کے علاوہ قریب تمام دفاعی سازو سامان بھی کارگو جہازوں کے ذریعے افغانستان سے نکالا جا چکا…

افغان فورسز نے مختلف آپریشنز میں 6 ہزار سے زائد طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا

کابل : افغان فورسز نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ ماہ مختلف آپریشنز میں 6 ہزار سے زائد طالبان ہلاک اور 3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ۔ افغان فورسز کے ترجمان کے مطابق مختلف صوبوں میں کیے گئے فضائی حملوں میں طالبان کے 491 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔…