مشہور امریکی کامیڈین ‘بیٹی وائٹ’ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
واشنگنٹن: کامیڈی کی دنیا کی نامورامریکی اداکارہ بیٹی وائٹ 99 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
مشہور کامیڈی سٹ کامز "دی گولڈن گرلز" اور "دی میری ٹائلر مور شو" میں اپنی اداکاری سےٹی وی ناظرین کو محظوظ کرنے والی کامیڈین بیٹی وائٹ کا شوبز…