افغانستان میں مغوی امریکی انجینئر کی بازیابی، امریکا نے پاکستان سے مدد طلب کرلی
واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں اغوا ہونے والے اپنے انجینئر کی بازیابی کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی ہے۔ اس بات کی تصدیق پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں قائم پاکستانی…