لاہور میں طالبعلم نے کھلونا پستول دکھا کر امریکی انٹیلی جنس اداروں کی دوڑیں لگوادیں
لاہور: لاہور کے رہائشی ایک طالبعلم نے سوشل میڈیا پر کھلونا پسٹل دکھا کر امریکی خفیہ ایجنسی اور انٹرپول کی دوڑیں لگوا دیں، دونوں تحقیقاتی اداروں نے ایف آئی سے رابطہ کرکے طالبعلم کو گرفتار کرا دیا۔
امریکی خفیہ ادارے کے حکام اور انٹروپول…