یونیورسٹی کے طالب علم کی میٹروبس انڈرپاس میں لڑکی کیساتھ زیادتی
راولپنڈی: میٹرو بس رحمان آباد انڈرپاس میں یونیورسٹی کے طالب علم نے مبینہ طور پر ایک لڑکی کو تشدد کیا جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ واقعے کی ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔
پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر…