براؤزنگ ٹیگ

Umer Sharif

اداکارہ ریما اور ان کے شوہر ڈاکٹر شہاب مرحوم کامیڈین عمر شریف کے گھر پہنچ گئے

کراچی: معروف اداکارہ ریما اپنے شوہر ڈاکٹر طارق کے ہمراہ مرحوم کامیڈین عمر شریف کے گھر پہنچ گئیں  ۔اداکارہ ریما نے عمر شریف کے اہل خانہ سے تعزیت کی ۔ اداکارہ ریما نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے ساتھ مرحوم کامیڈین عمر شریف کے اہلخانہ سے…

عمر شریف کا جسد خاکی کل صبح کراچی پہنچے گا

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کا جسد خاکی جرمنی سے پاکستان کے لیے روانہ کردیا گیا جو کہ کل صبح کراچی پہنچے گا۔   ترکش ائیر لائن کی پرواز ٹی کے 1634 عمر شریف کا جسد خاکی میونخ جرمنی سے لیکر کراچی کے لئے روانہ ہوئی جبکہ پرواز ترکی کے شہر…

مرحوم عمر شریف کی نمازِ جنازہ مفتی تقی عثمانی پڑھائیں گے

کراچی: مفتی تقی عثمانی نے مرحوم عمر شریف کی نمازِ جنازہ پڑھانے کی درخواست قبول کر لی۔ کامیڈی کے سلطان عمر شریف کے انتقال کے بعد پہلی بار ان کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور بھارت سے ملنے والی دعاؤں پر…

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر سیاسی شخصیات کا اظہار افسوس

لاہور: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر سیاسی شخصیات کا اظہار افسوس ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عمر شریف کے انتقال پر سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ صد افسوس ! چہروں پر مسکراہٹیں…

عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ائیر ایمبولینس کا زیادہ دیر رکنے سے انکار

کراچی: پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ائیر ایمبولینس کا زیادہ دیر رکنے سے انکار کر دیا۔ اداکار کی اہلیہ زرین عمر نے حکومت سے درخواست کی کہ وہ ائیر ایمبولینس کو مزید رکنے کے لیے کہے تاکہ عمر شریف کو…

اداکار عمر شریف کی امریکہ روانگی تاخیر کا شکار ہو گئی

کراچی: ممتاز کامیڈین عمر شریف نے علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے امریکہ روانہ ہونا تھا لیکن اب ان کی  امریکہ روانگی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے کیونکہ حالت پھر بگڑنے پر انہیں سی سی یو  وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اداکار عمر شریف کو…