پاکستان کے معروف کامیڈی کنگ عمر شریف سپرد خاک
کراچی: کامیڈی کنگ عمرشریف کی تدفین حضرت عبد اللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں کر دی گئی جبکہ ان کی نماز جنازہ کلفٹن میں ادا کی گئی جس میں سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
لیجنڈری اداکار عمرشریف…