میرے کپتان…یہ وقت بھی آنیوالاہے
ہم ملک کے جس حصے میں رہتے ہیں یہاں خانہ بدوشوں کاآناجانالگارہتاہے اس لئے ان کے طورطریقوں،عادات اورخیالات سے اگر زیادہ نہیں توسومیں 80فیصدہم ضرور واقف ہیں۔موسم سرمامیں یہ گرم اورگرمامیں یہ سرد وپہاڑی علاقوں کارخ کرتے ہیں۔ان کا کوئی مالک…