جو بائیڈن اور ولادیمیر پیوتن 7 دسمبر کو یوکرین تنازع پر میٹنگ کریں گے
نیویارک: امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوتن 7 دسمبر کو یوکرین تنازع پر ورچوئل میٹنگ کریں گے ۔
عالمی میڈیا کے مطابق میٹنگ میں صدر جو بائیڈن روس کے یوکرین کی سرحد پر فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا معاملہ اٹھائیں گے ۔ اس…