روسی صدر پیوٹن کے بعد برطانوی وزیر اعظم نے بھی طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی نوید سنا دی
لندن :روسی صدر پیوٹن کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھی افغان طالبان کیساتھ مل کر کرنے کی نوید سنا دی ،برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کاکہنا ہے ضرورت پڑی تو برطانیہ طالبان کیساتھ مل کر کام کرے گا ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی چیف…