گوجرانوالہ میں بچے کو اغواء کرکے قتل کرنے کا ڈراپ سین
لاہور: گوجرانوالہ میں 2 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کرنے والی ملزمہ پکڑی گئی ، ملزمہ بھی اسی گلی کی رہائشی نکلی ۔
پولیس کے مطابق ملزمہ رمین فاطمہ نے دو سالہ عبدالہادی کو اغوا کرکے 90 لاکھ روپے تاوان مانگا اور پھر پکڑے جانے کے خوف سے گلا…