سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن…