وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے منظوری دیدی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے جبکہ اس کیساتھ ہی میچز کے دوران ہیلی کاپٹرز سے فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی ریکوزیشن…