سال 2021 کی سب سے بڑی بینک ڈکیتی میں ملوث ملزمان گرفتار
پشاور :تھانہ تہکال پولیس نے کراچی کے نجی بینک کے 20 کروڑ 50 لاکھ روپے لوٹنے میں ملوث 3 ملزمان کو پشاور سے گرفتار کرلیاگیا ۔ ملزمان لوٹی ہوئی رقم سے کاروبار کرنا چاہتےتھے ۔
تفصیلات کے مطابق سال 2021 کی سب سے بڑی ڈکیتی میں ملوث تین ملزمان…