ایف بی آر میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایف بی آر میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔
ایف بی آر کے مطابق کوئی سرکاری یا نجی ڈیولپمنٹ اتھارٹی غیر رجسٹرڈ ریئل اسٹیٹ ایجنٹ سے بزنس نہیں کرسکے گی۔ غیر رجسٹرڈ…